جوان قرضہ سکیم
وفاقی حکومت کا کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ عمران خان نے معاون خصوصی عثمان ڈار سے ملاقات کے بعد منظوری دے دی
حکومت نے دوسرے مرحلے کیلئے 25 ارب روپے جاری کر دئیے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل بینکوں کو مراسلہ جاری کر دیا حکومتی ہدایات کے مطابق قرض پر مارک اپ میں بھی زبردست کمی کر دی گئی
دوسرے مرحلے کیلئے مارک اپ 6 سے کم کر کے 3 فیصد کر دیا گیاقرض کے زیادہ سے زیادہ حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ کر دی گئی نوجواں کاروبارکیلئے 1 لاکھ سے ڈھائی کروڑ تک کا قرض لے سکیں گے، فیصلہ کورونا کے باعث معیشت کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر کیا گیاجو نوجوان مالی مشکلات کا شکار ہیں وہ اس پروگرام سے بھرپور فائدہ اٹھائیں کاروبار کا منصوبہ بنائیں،حکومت بغیر گارنٹی کے قرض دے گیا گارنٹی قرض کی حد بھی 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ کر دی گئی ہے،دوسرے فیز میں نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ بھی پورا کر دیاملک بھر کے تمام اسلامی بینکس بھی پروگرام میں شامل ہوں گے
قرضہ سکیم حاصل کرنے کی مکمل تفصیلات اور فارم اور اپلائی کیلئے درج ذیل لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇👇👇
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔