پی ٹی آی نے سردار بابرخان کھتران کو نیا صدر لیہ نامزد کر دیا
ذرایع
چوہدری بشارت رندھاوا کو پارٹی پالیسی کے خلاف آزاد حیثیت سے آپنے بھائی کو الیکشن لڑانے پر پی ٹی آئی نے صدارت سے فارغ کردیا اور سابق ایم پی اے لیہ سردار افتخار بابر کھتران کو ضلعی صدر بنادیا


