Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Election الیکشن کمیشن نے ڈیوٹی پر فوجیون کو ووٹرز کو گرفتار کرنے کا اختیار دیدیا

سحرلیہ 0

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک فوج کے جوانوں کو
الیکشن کے دن پولنگ سٹیشنز پر مجسٹریٹ درجہ اوّل کے اختیارات دے دئے ہیں جس کے تحت فوجی جوان ووٹرز کو گرفتار کر سکتے ہیں مقدمہ دائر کر سکتے ہیں اور موقع پر سزا سنا سکتے ہیں۔ اصل خطرناک چیز یہ ہے کہ ساتھ ہی الیکشن کمیشن نے ان جوانوں کو اینٹی ٹیررازم ایکٹ کی دفعہ چار اور پانچ کے اختیارات بھی دئے ہیں۔ ان دفعات کے تحت فوجی جوان کسی بھی جگہ بغیر وارنٹ گھسنے اور کسی بھی شہری کو گرفتار کرنے سے لیکر گولی مارنے حتی کہ جان سے مارنے کا اختیار رکھتے ہیں۔
پاک فوج اپنی تاریخ کی سب سے بڑی کمپین یعنی تین لاکھ ستر ہزار جوانوں کے ساتھ شہریوں سے فیصلہ کن جنگ لڑنے جا رہی ہے جہاں اب ووٹرز دہشت گرد تصور ہونگے۔
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.