سستے نشے کا انجام احمد نواز چھینہ شراب کے نشے میں
February 20, 2018
0
سستے نشے کا انجام احمد نواز چھینہ شراب کے نشے میں گرفتار ۔
لیہ : (کروڑ لعل عیسن) معروف سرائیکی گلوگار احمدنواز چھینہ کو مبینہ طور پر شراب کے نشہ میں دھت پٹرولنگ پولیس 90 موڑ سامٹیہ کے اے ایس آئی مختیار جو گشت پر تھے پکڑ کر گاڑی LEB1614 سمیت تھانہ پولیس کروڑ لے آئے سیاسی و سرکاری سفارشیوں کے پریشر میں پٹرولنگ پولیس اے ایس آئی استغاثہ دینے سے انکاری لیت ولعل سے کام لیتے ہوئے بغیر کاروائی کئے تھانہ سے چلے گئے سب انسپکٹر یونس سے کاروائی نہ کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ معروف گلوگار احمدنواز چھینہ کو پٹرولنگ پولیس نے مبینہ طور پر شراب کے نشہ کے شبہ میں پکڑا اے ایس آئی مختیار اگر وہ کاروائی کے لئے استغاثہ دیں تو کاروائی کریں گے میڈیکل کے لئے ہسپتال روانہ اگر مثبت رزلٹ آیا تو کاروائی کریں گے
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔