اس سال حکومت بذریعہ احساس سروے کے ذریعے پورے ملک سے مستحق خاندانوں کو منتخب کرے گی ۔ اس پروگرام کے ذریعے ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹریشن نہیں ہو سکے گی بلکہ احساس سروے کی ٹیم گھر گھر سروے کرے گی اور منتخب خاندانوں کو ہر ماہ احساس کفالت پروگرام کے ذریعے امداد کی جائے گی ۔ اور ان خاندانوں کو احساس کارڈ جاری کیا جائے گا ۔
پورے ملک میں احساس رجسٹریشن سروے جاری ہے ۔ سروے میں شامل مستحق خاندانوں کو احساس کفالت پروگرام کے ذریعے ہر ماہ رقم جاری کی جائے گی ۔
سروے میں شامل ہونے سے رہ جانے والے گھرانے قریبی رجسٹریشن ڈیسک پر جا کر قومی شناختی کارڈ دکھا کر اور اپنے کوائف جمع کروا کرخود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں ۔
ہر شہر میں احساس رجسٹریشن ڈیسک قائم کر دیے گئے ہیں ۔
اپنے شہر میں احساس رجسٹریشن سینٹر کی معلومات کے لیے اس لنک پر جا کر اپنا ڈسٹرکٹ منتخب کریں اور آپ کو اپنے شہر میں موجود تمام احساس دفاتر کی لسٹ مل جائے گی جس میں ایڈریس اور فون نمبر شامل ہوگا ۔ اپنے قریبی سینٹر میں جا کر اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ۔ یہ صرف ان کے لیے ہے جن کا گھر احساس سروے میں شامل ہونے سے رہ گیا ۔
Registration Desk:
👇👇👇👇👇👇👇https://nser.nadra.gov.pk/nsersurvey/bispnsersurveycenters
اگر آپ کو انگلیوں کے مسائل کی وجہ سے ادائیگی میں پریشانی کا سامنا ہے تو آپ اس لنک پر جا کر آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں
Fingerprints Complaint:
👇👇👇👇👇👇👇👇👇
.کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لیے احساس ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کریں ۔ شکریہ
Phone: 0800-26477
.👇👇👇👇👇👇👇👇Email: contactus@ehsaas.gov.pk/ contactus@pass.gov.pk
🍁 صحت سہولت پروگرام
اگر آپ صحت سہولت پروگروم کے تحت صحت کارڈ کے لیے اپنی اہلیت جاننا چاہتے ہیں تو اپنا شناختی کارڈ نمبر 8500 پر سینڈ کریں ۔
واضح رہے اگر آپ اہل نہ ہوئے تو بھی وزیراعظم عمران خان کے حکم پر صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے ہر خاندان کو دسمبر 2021ء تک صحت کارڈ فراہم کیا جائے گا جس کے زریعے پورے ملک کے کسی بھی سرکاری و پرائیوٹ ہسپتال میں فری علاج اور فری ادویات کی سہولت حاصل ہو سکے گی ۔
🍁 نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم
نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے ذریعے اپنا گھر حاصل کرنے میں حکومتی لون حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر آن لائن درخوات جمع کروائیں ۔ شکریہ
Registration Link:
.👇👇👇👇👇👇👇https://nphp.nadra.gov.pk/nphponline/
🍁 کورونا وائرس ویکسین
حکومت نے 50 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا ہے ۔
آج ہی اپنے گھر میں موجود 50 سال اور زائد عمر کے افراد کو ویکسینیشن کے لیے رجسٹر کروائیں!
اُن کا شناختی کارڈ نمبر "1166" پر بھیجیں یا نیچے دیے گئے لنک پر آن لائن رجسٹریشن کروائیں ۔
Registration Link:
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔