حکومتِ پاکستان کا احساس پروگرام خواتین کے لیے نیا موقع — گھر بیٹھے رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ!
سحر لیہ
حکومتِ پاکستان نے مستحق خواتین کے لیے احساس پروگرام کا ایک نیا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔
اب خواتین آسانی سے گھر بیٹھے آن لائن رجسٹریشن کروا سکتی ہیں اور مالی امداد حاصل کر سکتی ہیں۔
یہ اقدام خاص طور پر غریب، یتیم، اور بیوہ خواتین کی مدد کے لیے کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنے گھریلو اخراجات آسانی سے چلا سکیں۔
احساس پروگرام کی یہ نئی سہولت خواتین کو بینک یا دفتر کے لمبے چکر لگانے سے بچاتی ہے۔
اب صرف چند منٹ میں موبائل یا کمپیوٹر کے ذریعے فارم بھر کر رجسٹریشن مکمل کی جا سکتی ہے
🔹 رجسٹریشن کا طریقہ کار:
1. سب سے پہلے یہ ویب سائٹ کھولیں:
👉
2. فارم میں اپنی شناختی کارڈ کی تفصیلات، موبائل نمبر اور پتہ درج کریں۔
3. فارم جمع کروانے کے بعد تصدیق کا SMS موصول ہوگا۔
4. تصدیق مکمل ہونے پر احساس پروگرام کی جانب سے رقم جاری کر دی جائے گی۔
💰 اہم باتیں:
رجسٹریشن صرف خواتین کے لیے ہے۔
جعلی معلومات دینے پر درخواست منظور نہیں کی جائے گی۔
صرف قومی شناختی کارڈ رکھنے والی خواتین اہل ہوں گی۔
مزید خبریں اور اپڈیٹس کے لیے ہمارا بلاگ وزٹ کرتے رہیں: Seher e Layyah
اسکو کیسے استعمال کروں
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔