زینب قتل کیس کا مجرم عمران عبرتناک انجام کو پہنچ گیا،
ننھی کلیوں کو مسلنے والا درندہ عبرتناک انجام کو پہنچ گیا ۔زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو تختہ دار پر لٹکا
دیا گیا۔مجرم کو 7 بچیوں کیساتھ زیادتی کے جرم میں
21 بار سزائے موت سنائی گئی تھی۔عمران کو زینب
سمیت دیگر معصوموں سے زیادتی کہے الزامات ثابت
ہونے پر سزا دی گئی۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔