Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

اب راؤ انوار کے رابطہ کاروں سے پوچھ گچھ کا بھی فیصلہ کیا ہے، رابطہ کاروں میں میڈیا کے کئی لوگ بھی شامل ہیں۔

0
اب راؤ انوار کے رابطہ کاروں سے پوچھ گچھ کا بھی فیصلہ کیا ہے، رابطہ کاروں میں میڈیا کے کئی لوگ بھی شامل ہیں۔

13 جنوری کے مقابلےسے پہلے اور بعد میں راؤ انوار سے 3 افراد نے رابطے کیے ، راؤ انوار اپنے شوٹر ایس ایچ او شعیب اور امان اللہ مروت سے بھی رابطے میں رہا۔

پولیس کے مطابق راؤ انوارکےزیر استعمال 3 موبائل فون کے کالز ڈیٹا ریکارڈ کی چھان بین ہوگی، راؤ انوار کی موبائل فون پر کی گئی گفتگو کی ریکارڈنگ بھی حاصل کرلی گئی،مقابلےکےدن راؤ انوار نے کس سےکیا گفتگو کی،سب کے بیانات قلمبند ہوں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.