1st April ،، اپریل فول کیوں منایا جاتا ھےکیا آپ جانتے ھین اس تلخ حقیقت کو
March 31, 2018
0
اسپین،، میں جب عیسایوں نے مسلمانوں کو خلاف اتحاد کیا تو کافی مسلمانوں کو شہید کر دیا تا ک مسلمان برادری ،اسپین، سے ختم ہو جائے ظالموں نے مسلمانوں کا اتنا خون بہایا ک گھوڑے اس خون میں دوڑ لگاتے تو ان کی ٹانگیں خون میں ڈوب جاتیں ،
مسلمان اپنی جان بچانے کے لیے کسی ایسی جگہ چھپ گئے جہاں عیسای انھے ڈھونڈ نہ پاۓ ،
تب کچھ عیسای حکام نے ایک پلان کے تحت خبر پھیلادی،
ک مسلمان جہاں کہیں بھی چھپ کر رے رہے ہیں وہ سامنے آجایں ،
کیوں ک ہم نے فیصلہ کیا ھے کے تمام موسلمانون کو ایک الگ ملک بھیجا جائے گا جہاں سب مسلمان ایک جگہ رہیں ،
یہ سن کر تمام مسلمان سامنے آگئے اور تمام مسلمانون کو ایک جہاز میں بیٹھا دیا ،
جن میں بوڑھا ، جوان ، بچے سب شامل تھے ،
اس جہاز کو لے جا کے سمندر کے بیچ پھینک دیا گیا جب تمام مسلمان ڈوب کے شہید ہو گئے تو ،،،
تو عیسایوں نے خوب خوب جشن منایا اور ساتھ میں کہتے رہے ک ہم نے مسلمانوں کو ،،فول،، یعنی بیوقوف بنایا ھے،
اور وہ دن ،1st April ,کا دن تھا ،
تو ہر سال عیسای اس دن کو مناتے ہیں ،
اس دن کو خوشی سے جھوٹ بول کر منانے سے پہلے یہ ضرور سوچنا کے آپ بھی مسلمان ہیں ،
اور اس دن کو منانے والا خود سب سے بڑا ، فول ، ھے کیوں ک جھوٹ بولنا ویسے بھی میرے ،اللّه پاک ، کو نہ پسند ھے ،
براے کرم خود بھی عمل کیجۓ اور دوسروں کو بھی سینڈ کیجیے ،😔
,,, I "Khan" ,,
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔