Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا آج ایک روزہ دورہ کوئٹہ شیڈول

0
ایک بجے کوئٹہ ائیر پورٹ آمد،
1:15 پر عالمو چوک ممبر شپ کیمپ میں عوام اور کارکنوں سے خطاب،
2:15 پر ممبر شپ کیمپ شہباز ٹاؤن میں عوام اور کارکنوں سے خطاب،
4:15 پر جناح روڈ نزد ڈالفن بیکرز ممبر شپ کیمپ میں  تفصیلی خطاب،
5 بجے ائیر پورٹ روڈ چلتن ہاوسنگ اسکیم میں سینئر لیڈر شپ سے خطاب،
7 بجے شام واپسی اسلام آباد

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.