ابرار سدھو سیب کا نشان دیا گیا
لیہ : الیکشن میں انتخابی نشان جاری کرنے کا مرحلہ
لیہ : پیپلز پارٹی کےامیدواران ریٹرننگ افسران کی عدالتوں میں پہنچ گئے
لیہ : قومی اسمبلی کے حلقہ 187 سے چوہدری الطاف حسیین تیر کے نشان کے لئیے بیطاب
لیہ : حلقہ 188 سے ملک رمضان بھلر تیر کا نشان لے جائیں گے
لیہ : صوبائی نشستوں پر حلقہ 280 سے چوہدری انعام الحق تیر کا نشان لیں گے
لیہ : حلقہ 281 سے ریاض سامٹیہ تیر کے نشان پر براجمان ہوں گے
لیہ : حلقہ 282 سے رشید ناصر سمرا بھی تیر کے نشان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے
لیہ : حلقہ 283 سے پیر فضل شاہ کو تیر کا نشان ملے گا
لیہ : حلقہ 284 سے مہر یاسر وسیم سمرا پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کے انتخابی نشان تیر اپنے نام کریں گے ۔۔۔۔۔
مہر کامران تھند بیورو چیف رائل نیوز لیہ ۔۔
