🚨 سی سی ڈی ضلع لیہ 🚨
🔴 ڈکیتوں کے ساتھ رات گئے مبینہ پولیس مقابلہ
سی سی ڈی ضلع لیہ کے مطابق رات گئے خطرناک ڈاکوؤں کے ساتھ مبینہ طور پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پولیس کے مطابق متعدد سنگین وارداتوں اور روڈ ڈکیتیوں، جن میں موٹر سائیکل، موبائل فونز اور رقم گن پوائنٹ پر چھیننے کے واقعات شامل ہیں، میں مبینہ طور پر ملوث اعجاز ولد فیاض حسین، سکنہ لیہ کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
🔹 پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے موقع پر پسٹل بھی برآمد ہوا۔
🔹 ڈاکو کے دیگر ساتھیوں کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے۔
🔹 مقابلے میں شامل پولیس ٹیم کو بہادری کا مظاہرہ کرنے پر شاباش دی گئی۔
🛡️ سی سی ڈی ضلع لیہ کا کہنا ہے کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس ہمہ وقت تیار ہے۔
#CCD #ضلع_لیہ #لیہ #پولیس #پولیس_مقابلہ #ڈکیتی #جرائم #PunjabPolice

