پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میں پاکستان واپس جانا چاہتا ہوں ابھی حالات دیکھ رہا ہوں، کچھ دنوں تک پاکستان جانےفیصلہ کروں گا۔
سابق صدر پرویز مشرف نے پاکستان واپسی پر اپنی کشمکش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تمام صورتحال کا جایزہ لے رہا ہے، اس میں بہت سے ایشوز درپیش ہیں، میں پاکستان واپس جانا چاہتا ہوں لیکن ابھی حالات دیکھ رہا ہوں، کچھ دنوں تک فیصلہ کروں گا
خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو وطن واپسی کیلئے کل دوپہر 2 بجے تک کی مہلت دی تھی چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے تھے کہ مشرف کل دو بجے تک آ جائیں ورنہ قانون کے مطابق فیصلہ کر دیں گے
Pervaiz musharraf coming to Pakistan?پرویز مشرف نے پاکستان آنے کے متعلق فیصلہ کرلیاھےجانیے تفصیل
June 15, 2018
0
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔