PTI انتظارکی گھڑیاں ختم تحریک انصاف کے امیدواروں کی فہرست جاری دیکھیے آپکے حلقہ سے کون الیکشن لڑرھا ھے
June 08, 2018
0
قومی اسمبلی کے 173 حلقوں کیلئے امیدواروں کی نامزدگی کا عمل مکمل
صوبائی اسمبلیوں کے 290 امیدواروں کے نام جاری
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد، بنوں، راولپنڈی، میانوالی اور لاہور سے انتخاب لڑیں گے
عمران خان این اے، 53، 35، 61، 95 اور 131 سے انتخاب میں حصہ لیں گے
شاہ محمود قریشی این اے 156 ملتان سے میدان میں اتریں گے
فواد چوہدری این اے 67 جہلم سے مقابلہ کریں گے
پرویز خٹک اور مراد سعید بالترتیب این اے 25 نوشہرہ اور این اے 4 سوات سے تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے
عبدالعلیم خان این اے 129 لاہور میں محاذ سنبھالیں گے
غلام سرور خان راولپنڈی کے دو حلقوں این اے 59 اور 63 سے مقابلہ کریں گے
ڈاکٹر یاسمین راشد این اے 125 لاہور اور اعجاز چوہدری این اے 133 لاہور سے انتخاب لڑیں گے
شفقت محمود این اے 130 لاہور سے میدان میں اتریں گے
عثمان ڈار این اے 73 سیالکوٹ سے تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے
خیبر پختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے 81 امیدواروں کو ٹکٹس جاری
سندھ کے فی الحال 21 حلقوں کیلئے امیدواروں کی نامزدگیوں کا اعلان
بلوچستان اسمبلی کے 23 حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان
پنجاب کے 165 حلقوں کیلئے پارٹی ٹکٹس جاری
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔