/حلقہ پی پی 123 کی دوبارہ گنتی کا زرلٹ جاری پی ٹی آی کوبڑا جھٹکا اھم رکن اسمبلی فارغ
August 09, 2018
0
*پیرمحل :سید قطب علی شاہ مسلم لیگ ن 53122حاصل کر فاتح قرار*
*سیدہ سونیا علی رضا شاہ پی ٹی آئی 53105 ووٹ لے کر دوسرے نمبر ہے*
*پیرمحل:پی پی 123 ریٹرنگ آفیسر شہوار امین واہگہ سید قطب علی شاہ کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا*
*پیرمحل:دوبارہ گنتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کی امیدوار سونیا علی رضا کی جیت ہار میں بدل گی*
*پیرمحل:مسلم لیگ ن کے سید قطب علی شاہ دوبارہ گنتی میں 17ووٹوں سے کامیاب ہو گئے*
*پیرمحل:پہلے تحریک انصاف کی امیدوار 70ووٹوں سے کامیابی ہوئی تھی*
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔