Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

میپس صدر نے ایم۔ ڈی۔ پیف، ڈی۔ ایم۔ڈی پیف اور پیف بورڈ آف ڈائریکٹرزسے بڑا مطالبہ کردیا

سحرلیہ 0
پراییویٹ سکولز کی غیرسرکاری نماییدہ جماعت میپس پنجاب کے صدر نے بتایا ھے کہ ھمین عیدالفطر سے پہلےبسے پے منٹس نہی دی جارھی پیف کے اس اقدام سے سینکڑون گھرون چولھے ٹھنڈے ھوجانے کا خطرہ لاحق ھے انہون نے مطالبہ کیا ھے کہ
ایم ڈی۔ پیف، ڈی۔ ایم۔ڈی پیف اور پیف بورڈ آف ڈائریکٹرز اگر پارٹنرز کو پیمنٹ نہیں دے سکتے تو مستعفی ہو جائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.