کوئی حکومتی عہدیدار فرسٹ کلاس میں سفر نہیں کریگا، وفاقی کابینہ اجلاس
میں بھی فرسٹ کلاس میں سفر نہیں کرونگا، وزیراعظم عمران خان
جو بھی سفر کریگا صرف بزنس کلاس میں کریگا، وزیراعظم عمران خان
اس وقت 6افراد کو فرسٹ کلاس میں سفر کرنے کی منظوری ہے
وزیراعظم،چیئرمین سینٹ، سپیکر قومی اسمبلی سمیت 6افراد فرسٹ کلاس میں سفر کرتے تھے
وزارت داخلہ نے عمران خان کے فیصلے پر اعتراض کیا،سکیورٹی مسائل ہیں، وزارت داخلہ
سب کے لئے ایک ہی سسٹم ہوگا، کوئی بھی فرسٹ کلاس میں سفر نہیں کریگا، عمران خان
صدر، وزیراعظم ، وزراء کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری
صدر ،وزیراعظم ، وزراء ترقیاتی منصوبوں کا فنڈز بھی نہیں ہوگا، کابینہ میں فیصلہ
غیر ملکی دوروں پر پابندی ، جہاں پاکستان کا بہت زیادہ مفاد ہوگا، وہاں غیر ملکی دورے ہوں گے
ٹرانسپورٹ سسٹم سے متعلق تمام صوبوں سے انفارمیشن لینے کا حکم دیا گیا، کابینہ میں فیصلہ
ٹرانسپورٹ کے لئے کس صوبے نے کتنا بجٹ رکھا، اور استعمال کتنا ہوا، رپورٹ دی جائیگی
تمام سیکرٹ معاہدے آئندہ کابینہ کے اجلا س میں پیش کرنیکا حکم دیدیا گیا
ایجنڈے سے ہٹ کچی آبادی سے متعلق بھی معاملہ کابینہ میں شامل کیا گیا
کچی آبادی کے لئے آئندہ اجلاس میں ٹاسک فورس بنائی جائیگی، زرائع
وفاقی کابینہ کابڑا فیصلہ
ہفتہ میں 5چھٹیاں قائم رکھنے کی منظوری
دفتر کا وقت تبدیل کر دئیے گئے ، اب صرف کام ہو گا
دفتر صبح 9بجے تا شام 5بجے تک کھلے رہیں گے ، ذرائع
ہمیں اب صرف کام اور کام کرنا ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم کا محکموں میں سائلین کے لئے دروازے کھلے رکھنے کا حکم
کابینہ میں وزیراعظم نے واضح کر دیا کہ اب محکموں کو میرٹ پر کام کرنا ہے ، ذرائع
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔