تبدیلی کا کرشیمہ
سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل انٹر پاس نکلے
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کی طرف سے سندھ کے لیے نامزد گونر عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹر پاس نکلی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو گورنرر سندھ مقرر کردیا گیا ہیی جس کا نوٹیفیکیشن گزشتہ روز جاری کیا گیا ۔۔
عمران اسماعیل کے بطور گورنر سندھ حلف برداری کی تقریب 27 اگست کو گورنر ہاوس ہوگی جہان چیف جسٹیس سندھ ہائی کورٹ ان سے حلف لینگے
عمران اسماعیل 27 اگست کو گورنر کو گورنر سندھ کے عہدے کا حلف لیی گے
حلف برداری کی تقریب سے قبل ہی عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت صرف صرف بارہ جماعتیی پاس یعنی انٹر نے سب کو چونکا دیا ہے
گورنر جامعات کا چانسلر ہوتا ہیی اور اسے جامعات کے وائس چانسلر تعینات کرنے کا اختیار ہوتا ہیی جبکہ گورنر بطور چانسلر طلبہ کو ڈگریاں بھی ایوارڈ کرتا ہیی سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹر پاس ہیی جس کے بعد اب انٹر پاس گورنر سندھ جامعات کے چانسلر ہونگے
پاکستان تحریک انصاف کا عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ
عمران اسماعیل نے پی ایس 111 سے انتخابات میی حصہ لیا تھا اور کاغذات نامزدگی میی تعلیم انٹر پاس درج کی ہیی جبکہ اس معماملے پر میڈیا نے نامزد گورنر عمران اسماعیل سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کوئی بھی موقف دینے سے گریز کیا
دوسری جانب ماہرین تعلیم نے بھی عمران اسماعیل کی تقرری پر عتراض کیا ہیی اور ان کا کہنا ہیی کہ عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت سے مطابقت نہیی رکھتی ہیی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔