Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Imran khan prime minister electedعمران خان وزیراعﻇم منتخب ھوگیے

سحرلیہ 0
15ویں اسمبلی میں 22 ویں وزیرِاعظم منتخب

نو منتخب وزیراعظم کل صبح ساڑھے 9 بجے حلف اٹھائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ملک کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے لیے صبح ساڑھے 9 بجے کا وقت رکھا گیا ہے جو ایوان صدر میں ہوگا۔

ایوان صدر میں حلف کی تقریب کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی جب کہ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے کارڈز بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.