Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Nusrat fateh Ali khanآج شہنشاہِ قوالی بابا نصرت فتح علی خان کا یومِ وفات ہے،ویڈیو دیکھین اور دعاکرین اللہ تبارک و تعالیٰ اس صالح انسان کے درجات بلند کرے آمین، ۔۔

سحرلیہ 0
آج شہنشاہِ قوالی بابا نصرت فتح علی خان کا یومِ وفات ہے، اللہ تبارک و تعالیٰ اس صالح انسان کے درجات بلند کرے آمین، ۔۔
ایک دوست سے ملنے فیصل آباد جانا ھوا واپسی پر تنویر بھای جو گاڑی چلا رھے تھے انہون نے کہا یہان استاد نصرت فتح علی خان صاحب کی آخری آرامگاہ ھے اگر زیارت کرنی ھے تو بتایین مین اور اسد نے فورا کہا ھان انہون نے وھان گاڑی کھڑی کی تو قبرستان کی طرف چل دیے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.