2013 کےعام انتخابات سے قبل کون نہیں جانتا کہ ملک میں لوڈشیڈنگ کس عروج پر تھی، مسلم لیگ نواز کی حکومت کے لگائے چند پاور پراجیکٹس کے نام اور تفصیل۔
بلوکی پاورپلانٹ ۱۲۲۳ میگاواٹ
بھکی پاورپلانٹ ۱۱۸۰ میگاواٹ
چشمہ نیوکلیئر پاورپلانٹ سی فور/سی فائیو
حویلی بہادرشاہ ۱۲۳۰ میگاواٹ
حب کول بیسڈ ۱۳۲۰ میگاواٹ
نندی پور تھرمل ۴۲۵ میگاواٹ
قائدآعظم سولر پارک ۴۲۰ میگاواٹ
نیلم جہلم ھائیڈرو ۹۷۹ میگاوا
ساھیوال کول بیسڈ ۱۳۲۰ میگاواٹ
تربیلا ڈیم فورتھ ایسٹینشن ۱۴۰۰ میگاواٹ
تھر اینگرو کول بیسڈ ۶۶۰ میگاواٹ
ونڈ بیسڈ ٹوٹل ۱۵۳۰ میگاواٹ
انڈسٹری کی بحالی:
پاکستان بھر میں انڈسٹریز کو بجلی اور گیس کی بلا تعطل 24 گھنٹے فراہمی۔
چھوٹی گھریلو صنعتوں کے لئے بلا سود قرضے۔
بے روزگار نوجوانوں کو بلا سود قرضے۔
شعبہ زراعت کی بہتری:
کھاد اور بیج پر گورنمنٹ سبسڈی۔ 4600 روپے میں فروخت ہونے والی کھاد کی بوری کی 1800 روپے میں فراہمی۔
کسانوں کو کھاد اور بیج کی خریداری کے لیے بلا سود قرضے۔
ٹیوب ویل کے لیے پچاس فیصد سستی بجلی۔
گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت کسانوں کو بلا سود آسان اقساط قرضے۔
مناسب قیمت پر کسان سے مقرر شدہ نرخ پر فصل کی خریداری۔
انفراسٹرکچر اینڈ ٹرانسپورٹ:
چائنہ پاک اقتصادی راھداری ۵۶ ارب ڈالر
نیواسلام آبادایئرپورٹ کی تکمیل
رینوویشن ملتان ایئرپورٹ
رینوویشن فیصل آباد ایئرپورٹ
لاھور ایئرپورٹ ایکسٹینشن
تنصیب فوگ لائٹس لاھور/کراچی/اسلام آبادایئرپورٹس
نیوبرج انسٹالیشن لاھور/کراچی نیواسلام آبادایئرپورٹس
زیرتعمیر/مکمل ھائی ویز/موٹرویز
ڈی آئی خان- ژوب ھائی وے این۵۰
لاھور- عبدالحکیم موٹر وے ایم۳
فیصل آباد موٹروے ایم۴
ملتان-سکھر موٹروے ایم۵
سکھر-حیدرآباد موٹروے ایم۶
کراچی۔حیدرآباد موٹروے ایم۹
لاھور-سیالکوٹ موٹروے
ھکلہ-ڈیرہاسماعیل خان موٹروے
لیاری ایکسپریس وے(تیس فیصد)
گوادر پورٹ ایکسپریس وے گوادر پورٹ ایکسپریس وے ٹو
شاھدرہ-رچناٹاؤن ایکسپریس وے
حسن ابدال-مانسہرہ ھزارہ ایکسپریس وے
قراہ قرم ھائی وے(بحالی منصوبہ)
لواری ٹنل
لاھورایسٹرن بائی پاس
خادم آعلی رورل روڈ منصوبہ
ماس ٹرانزٹ/ٹرانسپورٹ
لاھورمیٹروبس سسٹم
راولپنڈی/اسلام آباد میٹروبس سسٹم
ملتان میٹروبس سسٹم
اسپیڈو بس سروس ملتان/بہاولپور/لودھراں/لاھور
اورنج لائن میٹرو ٹرین
کراچی گرین لائن ٹرانزٹ
اربن ٹرانسپورٹ سسٹم لاھور
۱۲ ریلوے اسٹیشنز کی تعمیرنو
پاکستان ریلوے۲۰۱۳ آمدنی ۱۸ ارب روپے
پاکستان ریلوے ۲۰۱۷ آمدنی ۴۱ ارب روپے
صحت/تعلیم
پنجاب
صحت بجٹ (۲۶۳ ارب روپے،۵۸ فیصداضافی)
پنجاب فوڈاتھارٹی کاقیام(بجٹ ۲.۷ارب
۲۰۰ نئی ایمبولنسز مہیا۰
مفت ادویات کی فراھمی
بائیک ایمبولینسز کا اجرا
ڈسٹرکٹ ھیلتھ کوارٹرز اور تحصیل ھیڈکوارٹرز کی اپگریڈیشن
ھسپتالوں میں الٹراساؤند مشینوں کی تنصیب
فیصل آبادچلڈرن ھسپتال
بہاولپورسول ھسپتال
کڈنی ٹرانسپلانٹ سینٹر بہاولپور
نیشنلُ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی
نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز
ھیپاٹائٹس فلٹر کلینکس کاقیامخادم پنجاب صاف پانی پروگرام
طیب اردوان ھسپتال توسیع منصوبہ200پنجاب فرانزک لیب کا منصوبہ جو 2013 تک عملی طور پر کام شروع نہ ہو سکا تھا محض تین سال کی مدت میں آپریشنل کیا گیا۔ریسکیو 1122 کی ازسر نو تجدید اور کئی گنا زیادہ فنڈز کی فراہمی۔
تعلیمی بجٹ
۳۴۵ ارب روپے دانش اسکول سسٹم
پچاس نئےڈگری کالجز کاقیام
ھائیرایجوکیشن بجٹ میں اضافہ
مفت لیپ ٹاپ اسکیم
اسکولز اپگریڈیشن پروگرام کا اجرا
۱۰۰۰۰ اسکولز میں سولر پینلز کی تنصیب
اساتذہ کے گریڈز میں ترقی
اسپیشل بچوں کےبجٹ میں اضافہ
اساتذہ فنڈز ۱۰ ارب روپے
اساتذہ کی حاضری یقینی کےلئےنظام کااجرا
تعلیمی نمایاں کارگردگی کے حامل طلباء و طالبات کو ترکی اور یورپ میں اسکالرشپ
دیگر فلاحی و ترقیاتی منصوبے:
سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات۔
دہشت گردی کی روک تھام کے لیے پارلیمنٹ سے آپریشن ضرب عضب کی منظوری۔
پاکستان کی تاریخ میں این ایف سی ایوارڈ کی منصفانہ تقسیم۔
60 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ریلوے میں پچاس فیصد رعایت اور تفریحی پارکس میں مفت داخلہ۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا جاری رکھنا اور فنڈز میں مزید اضافہ۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کیا۔
چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے۔
نواز شریف کے دھرنوں اور جلسے جلوس کے مسائل سے دوچار چار سالہ دور حکومت میں جو ترقیاتی اور فلاحی کام ہوئے وہ ملک کی گزشتہ 66 سال میں نہیں ہوسکے تھے۔ مسلم لیگ کے دور حکومت میں کئے گئے کاموں کو نکال دیا جائے تو باقی کیا بچتا ہے۔۔۔۔۔۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔