اپوزیشن اتحاد مشترکہ صدارتی امیدوار لانے میں ناکام رہا، تحریک انصاف کے عارف علوی، پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن اور حزب اختلاف کی دیگر جماعتوں کے امیدوار مولانا فضل الرحمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ امیدوار بنانے کی مخالفت کی جب کہ دیگر جماعتوں نے مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا مشترکہ صدارتی امیدوار نامزد کیا۔
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔
دوسری جانب پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار اعتزاز احسن نے اپنےکاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیے، اعتزاز احسن کی جانب سے خورشید شاہ تجویز کنندہ اور شیری رحمان تائید کنندہ ہیں۔
President of Pakistan صدر پاکستان کیلیے امیدوارسامنے آگیےکاغذات نامزدگی جمع دیکھیے مکمل رپورٹ
August 27, 2018
0
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔