آشیانہ ھاوسنگ سکیم کیسے بنی گورنمنٹ کاپیسہ کتنا خرچ ھوا شھباز شریف کی گرفتاری پر ایکشن کیا ھوگا.........سنیے راناکا اعلامیہ
October 08, 2018
0
آج اجلاس میں شہبازشریف کی گرفتاری کی شدید مذمت کی گئی شہبازشریف کی گرفتاری انتقامی کارروائ ھے ۔
آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں سرکاری خزانے سے ایک روپیہ خرچ نہیں ہوا
جس مفروضے پر گرفتار کیا گیا اس میں عوام کا پیسہ نہیں
شہبازشریف کے خلاف ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی
قومی اور صوبائی اسمبلی کے اجلاس ریکوزیشن پر بلائے جائیں ۔
ریکوزیشن پر اجلاس نہ بلایا گیا تو ایوانوں سے باہر احتجاج ہونگے۔
ہمارا احتجاج پارلیمنٹ کے اندر تک نہیں رہے گا ۔اپوزیشن لیڈر کو بغیر شواہد کے گرفتارکیاگیا ۔ رانا ثناءاللہ
عمران خان سن لیں ہمارا احتجاج پارلیمنٹ کے اندر تک نہیں رہے گا
اگر اسمبلی نے اجلاس طلب نہ کیا تو پھر پور احتجاج ہوگا
لیگ کا ہر کارکن نواز شریف کی قیادت میں کام کررہا ہے ۔
اپوزیشن جماعتوں سے رابطے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے
12 اکتوبر کو ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ہمارا آخری جلسہ ہوگا جلسے میں حمزہ شہباز اور شاہد خاقان عباسی خطاب کریں گے ۔
لزام خان اپنے دائیں بائیں دیکھیں سب چور اور ڈاکو جمع ہیں ۔ ھم انتقامی کارروائیوں کو بے نقاب کریں گے۔
ہم نواز شریف کی قیادت میں جمہوریت کو بچائیں گے۔ رانا ثناءاللہ
br />
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔