Waaah ray Pakistani tujhy salaam واہ رے پاکستانی تجھے سلام
November 25, 2018
0
بیرون ملک ایک ائیر پورٹ پر مجھ سے پاکستانی ہونے کا ثبوت مانگا گیا۔😞😞
یں نے لاکھ کہا کہ جناب کیمرے کی ریکارڈنگ دیکھ لیں یہ جا بجا چپس کے خالی پیکٹ اور ٹشو پیپر میں نے ہی پھینکے ہیں مگر نہ مانے۔😒😒
خر کار میں نے جوس کا ڈبہ پی کر خالی کیا اور زمین پر رکھ کر اس کا پٹاخہ بجا کر دکھا دیا تو تب جاکر انہیں یقین آیا.😝😝
یرا ارادہ تھا کہ اگر پھر بھی نا مانے تو میں آئسکریم کا کپ کھولونگا اور ڈھکن چاٹ کر دکھاؤنگا مگر اس سے قبل وہ مان گئے.😂😂
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔