وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے 16 جنوری کو این سی او سی کے اجلاس کے بعد دوسری کورونا وائرس کی لہر کے دوران اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا تھا
یکم فروری سے پنجاب بھر کے پرائمری اور مڈل اسکول اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھل رہی ہیں
وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے طلباء اور اساتذہ کو کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل کرنے کی تاکید کی
تمام تعلیمی اداروں کے طلبہ متبادل ایام میں کلاسوں میں شرکت کریں گے
مکمل تفصیلات اور نوٹیفکیشن کے لئے یہاں کلک کریں
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔