Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

دنیا کی سب سے مہنگی موم بتی بڑی خصوصیات والی بڑی موم بتی کی دلچسپ کہانی

سحرلیہ 0


فلیمنگ کریپ نامی کمپنی نے یہ بودار موم بتی بنائی ہے جو 30 گھنٹے تک جلتی رہتی ہے۔ جس کی قیمت 2021 برطانوی پاؤنڈ یعنی پاکستان روپوں میں چار لاکھ چالیس ہزار روپے کی ھے
بودار موم بتی جو 30 گھنٹے تک جلتی رہتی ہےجس کی قیمت 2021 برطانوی پاؤنڈ یعنی پاکستان روپوں میں چار لاکھ چالیس ہزار روپے کی ہے
 تفصیلات کے مطابق فلیمنگ کریپ نامی کمپنی نے یہ بودار موم بتی بنائی ہےجو 30 گھنٹے تک جلتی رہتی ہے۔ ’اسمیلز لائک کیپٹلزم‘ نام کی اس مومو بتی کو سبزیجاتی سویا موم اور بازیافت شدہ (ری سائیکل) اجزا سے تیار کیا گیا ہے۔ 
جیسے ہی آپ موم بتی جلاتے ہیں اس سے خالص چمڑے کے بٹوے اور نوٹوں کی بو آتی ہے۔ اس طرح یہ سرمایہ داری نظام کا احساس دلاتی ہے۔ ایک بات اہم ہے کہ اس موم بتی کے لیے ادا کی جانے والی خطیر رقم پورے برطانیہ کے بے گھر لوگوں کی مدد کے لیے خرچ کی جائے گی۔ 
اس طرح یہ مہنگی ترین شے ایک فلاحی مقصد کے تحت تیار کی گئی ہے۔ تاہم دنیا بھر کے اسٹور میں دیگر قیمتی خوشبوؤں والی موم بتیاں بھی فروخت ہورہی ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.