پنجاب میں صحت کارڈ کب سے ملیں گے؟ خوشخبری آگئی ملک کی سب سے بڑی آبادی والے صوبے کے عوام کیلئے زبردست خوشخبری ہے کہ یکم جنوری سے پنجاب میں صحت کارڈ کی فراہمی شروع ہوجائےگی۔ دستیاب معلومات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےصحت کارڈ کےلئے اہم اقدامات کی منظوری دے دی ہے
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
جس کے بعد نئے سال کے آغاز سے کارڈز کا اجرا شروع ہو جائے گا۔اس حوالے سے باقاعدہ افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں وزیراعظم عمران خان شریک ہوں گے۔پنجاب میں 332ارب روپےصحت کارڈ کیلئے3سال میں پریمیئم دیا جائے گا۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
وزیرصحت پنجاب نے وزیراعظم کو صحت کارڈسے متعلق بریف کیا۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ انشورنش کمپنی اوردیگرمعاملات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ وزیراعظم نےصحت کارڈ پر جائزہ اجلاس میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔