میں سلام پیش کرتا ھوں ان ایلیٹ فورس قصور کے جوانوں کو جنہوں نے زینب کے قاتل کو گرفتار کرنے کی خاطر بہروپ بدلا ۔کوئی فروٹ فروخت کرتا رھا کوئی سم بیچتا رھا۔کوئی دودھ فروش بنا کوئی غبارہ بیچتے رھا
اس شاطر درندے کو گرفتار کرنے میں ایلیٹ فورس قصور کا کلیدی کردار تھا ۔
میں خراج تحسین پیش کرتا ھوں قصور ایلیٹ فورس کو
جے آئی ٹی میں شامل تمام محکموں کے آفیسران و جوانوں کو ۔اور خاص طور ڈی پی او قصور زاھد مروت خان کو ۔جنہوں نے انتہائی زھانت سے اس درندے کو گرفتار کرنے کی جامع منصوبہ بندی کی ۔
ان سب کومیری جانب سے سلیوٹ
اس شاطر درندے کو گرفتار کرنے میں ایلیٹ فورس قصور کا کلیدی کردار تھا ۔ میں خراج تحسین پیش کرتا ھوں قصور ایلیٹ فورس کو
جنوری 25, 2018
0