پاک فوج کے شہید سپاہی محمد حنیف کی نماز جنازہ ادا
کردی گیی. شہید کی قبر پر پھول چڑھائے، سلامی دی کیی
درجات کی بلندی کی دعا مانگی. شہید سپاہی محمد حنیف نےوزیرستان میں دوران آپریشن ملک دشمن عناصر کے خلاف دلیرانہ مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا. پاک فوج کے بہادر سپوت کا تعلق ضلع لیہ کے نواحی گاؤں چکنمبر 150 ٹی ڈی اے سے تھا. ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ، بریگیڈیئر عامر سجاد ملک و دیگر افسران نے بھی جنازہ میں شرکت کی. اس موقع پر ڈی پی او لیہ نے شہید کے ورثاء سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء قوم کا سرمایہ ہیں اور ہمارے لیے قابل فخر ہیں ملک و قوم کے لئے ان کی قربانیاں لازوال ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جا سکتا.
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔