فتح پور...نہر سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد
فتح پور..لاش چک نمبر 308 ٹی ڈی اے کے قریب پل منڈا نہر سے ملی ھے
فتح پور...لاش کے ھاتھ بندھے ھوئے اور سر پر گہرے زخم کا نشان
فتح پور...پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی
فتح پور..لاش کی شناخت ابھی نہ ھو سکی ھے پولیس
الیکٹرانک میڈیا لیہ
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔