لیہ...فتح پور کے نواحی چک نمبر 309 ٹی ڈی اے میں مہمان قتل
چک نمبر 309 ٹی ڈی اے میں مبارک شاہ کے گھر آیا مہمان قتل
لیہ...محمد اسماعیل ولد رسول بخش عمر 40 سال کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا
.محمد اسماعیل راجن پور کا رھائشی بتایا جاتا ھے
..نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد اسماعیل کو قتل کر دیا
لیہ...قتل کی وجہ ذاتی دشمنی بھی ھو سکتی ھے ...پولیس پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔