Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

لیہ میں چوری کی انوکھی واردات دیکھیے

0

لیہ: المدینہ گرامر سکول میں چوری کی واردات
 چور پنکھے' جنریٹر' کمپیوٹر' سکیورٹی گارڈ کی گن بمع 13 کارتوس' کینٹین کا سامان ' موٹر پمپ اور دیگرسامان ساتھ لے گئےچور تقریباً 2 لاکھ کا سامان لے گئے ہیں پرنسپل رضوان افضل پولیس تھانہ چوک اعظم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.