Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

ولی اللہ کی زیارت کرنا چاھتے ھو تو تصویر پر کلک کرین

0


 مین نے بھی جب کلک کیا اور پڑھا تو محسوس ھوا کہ ولی اللہ بننا کوی مشکل نہین  
آپ بھی پڑھیے کیسے
پھٹے پرانے جوتوں کے ساتھ وہ پلاسٹک کی گیند سے کھیل رہا تھا۔
مجھے دکھ ہوا, میں نے بازار سے نیا جوتا خریدا
اور اسے دیتے ہوئے کہا "یہ لو پہن لو".
لڑکے نے فوراً اپنے جوتے اتارے اور نئے پہن لیے پھر وہ پلٹا
اور میرے ہاتھ تھام کر بولا: ​"آپ خدا ہیں"​
میں نے بولا: نہيں
اس نے کہا: ​"پھر تو آپ خدا کے دوست ہونگے۔"​
کیونکہ میں نے کل رات صرف خدا سے ہی کہا تھا
کہ مجھے نئے جوتے دے دیں۔
مجھے سمجھ آگئی تھی کہ
​"خدا کا دوست بننا کوئی مشکل نہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.