نگران وزیراعظم کون. آج کی سب سے بڑی خبر تفصیل جانیے
سحرپاکستانمارچ 24, 2018
0
نگران وزیراعظم کون
؟چھ بڑے نام سامنے آگئے
باوثوق ذرائع سے معلوم ہو ا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے
1.ڈاکٹر عبدالقدیر خان
2.علی احمد کرد
3.پرویز الٰہی
4.رضا ربانی
5.ظفر اللہ جمالی
6.جسٹس وجیہہ الدین
کے ناموں پر غور شروع ہو گیا۔