*چوک اعظم شھری اتحاد یوتھ ونگ کی طرف سے 23 مارچ کی شاندار تقریب*
تقریب چوک اعظم یادگار مینار پر منعقد کی گئی
چوک اعظم تقریب صبح 9بجے بجے منعقد کی گئی
.تقریب میں پرچم کشائی بھی کی گئی.تقریب میں شھری اتحاد اور انجمن تاجران سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین اور متعدد معززین شھر بھی شامل ہوئے
ایس ایچ او چوک اعظم وسیم اکبر لغاری نے 23 مارچ کی
تقریب میں کیک بھی کاٹا
آخر میں ملک پاکستان کی سر بلندی اور سلامتی کے لئے بھی دعا کی گئی
چوک اعظم ملک اور بہتری اور چوک اعظم کو سنوارنے کے لئے ھر ممکن اقدام کریں گے
سیاسی اجارہ داری اور آپسی مخالفتوں نے شہر کو تباھی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے آخر میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ بھی ادا کیا گیا. اور شھری اتحاد یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو پروگرام کی کامیابی پر مبارکباد بھی دی گئی ترجمان شھری اتحاد
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔