فتح پور کے حدود میں عورت کی خود کشی کی کوشش کی افسوسناک خبر
سحرپاکستانMarch 26, 2018
0
فتح پور کے حدود میں عورت کی خود کشی کی کوشش فرح ناز زوجہ ضامن علی کی نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کی کوشش.پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی
خود کشی کی وجہ معلوم نہ ھو سکی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔