پہلے سویلین چیف مارشلاء ایڈمنسٹریٹر سابق وزیراعظم پاکستان قائد عوام جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید کی آج 39 ویں برسی گڑھی خدابخش لاڑکانہ میں
April 04, 2018
0
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ۔ فیلڈ مارشل جنرل محمد ایوب خان کی کابینہ کے وزیر خارجہ ۔ پاکستان کے پہلے سویلین چیف مارشلاء ایڈمنسٹریٹر سابق وزیراعظم پاکستان قائد عوام جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید کی آج 39 ویں برسی گڑھی خدابخش لاڑکانہ میں منائی جائے گی پیلپز پارٹی کے جیالے ملک بھر سے گڑھی خدابخش لاڑکانہ روانہ ہیں جہاں وہ اپنے قائد کو خراج تحسین پیش کریں گے قرآن خوانی ہوگی اور پی پی پی کے قائدین کارکنوں سے خطاب کریں گے ۔۔۔۔۔۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔