لاہور(این این آئی) علماء کرام کی سفارشات پر وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے مساجد میں اذان اور خطبہ کیلئے لاؤڈ سپیکر کی تعداد ایک سے چار تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے ۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ صوبہ بھر میں علماء و آئمہ کرام مساجد میں اذاناور خطبے کے لئے چار لاؤڈ سپیکر استعمال کر سکیںن گےمساجدمیں لاؤڈ سپیکر کی تعداد بڑھانے کا مقصد علماء کرام کے لئے اذان اور خطبہ کی صوتی ترسیل میں آسانی پیدا کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب علماء کرام کی دینی وملی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
پاکستان کے مسلمانون کو مبارک ھومساجد میں اذان، خطبہ کیلئے لاوڈ سپیکر کی تعداد ایک سے چار تک بڑھانے کی منظور دے دی گئ
April 05, 2018
0
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔