ریاض میں شاہی محل کے قریب فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں ۔ شاہ سلمان کے خلاف بغاوت کی غیر مصدقہ اطلاعات۔
سحرپاکستانApril 23, 2018
0
غیر ملکی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کے خلاف بغاوت کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں۔ سعودی شاہ کے محل کے قریب فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاہ سلمان کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔