امریکی میڈیا کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل آلوکاس نیپلز کی قیادت میں فوج کے ایک گروپ نے شاہی خاندان کا تختہ الٹنے کی کوشش کی ہے۔
مختلف ذرئع کے مطابق ولید بن طلال سے منسلک سعودی قومی محافظوں کی جانب سے شاہی خاندان کا تختہ الٹنے کا دعیٰ کیا جا رہاہے۔
ریاض پر مسلسل جنگی طیارے پرواز کررہے ہیں۔
سعودی عرب کے شاہ سلمان کو محفو مقام پر منتقل کردیا گیاہے جبکہ ولی عہد پرنس سلمان شاہی محل ہی میں موجود ہیں۔”
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔