Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

جا مشورو یونیورسٹی میں اردو پر پابندی لگانا'اصل میں ملک توڑنے کی سازش ھے

0
اردو کا دشمن '' پاکستان کا دشمن!
جا مشورو یونیورسٹی میں اردو پر پابندی لگانا'اصل میں ملک توڑنے کی سازش ھے.جو سراسر پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی 'توہین عدالت اور توہین  فرمان قائد ھے!
ہم  اسکی  بھر پورمذمت  کرتے ہیں اور  مطالبہ  کرتے  ہیں  کہ  جامعہ کے بکاؤ  'آئین پاکستان کے غدار  وائس  چانسلرکوفوری  طورپر اس  کے عہدے سےبر طرف کیا جاءے
فاطمہ  قمر پاکستان قومی زبان تحریک

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.