امریکا کی پاکستان پر فنانشل ٹاسک فورس میں پابندیوں سے پہلے پاکستان اور چائنہ نے مل کر امریکا کو بہت بڑا دھچکا لگا دیا ، پاکستان اور چائنا نے سی پیک کے تحت ہونے والے تمام کاروبار میں ڈالر کے بجائے پاکستانی روپیہ اور چینی یوآن کے ذریعے لین دین کی جائے گی ،معاہدے پر دستخط ہوگئے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے ڈالر کی صحت پر بہت بڑا اثر پڑے گا ۔
اس معاہدے کے تحت سی پیک میں جو بھی ملک شامل ہو گا ممکنہ طور پر روس اور سعودی عرب بھی شامل ہونے والے ہیں وہ بھی پاکستان اور چائنہ کی کرنسی میں تجارت کریں گے ۔
Pakistan and China jointly hit America with financial sanctions on Pakistan
May 28, 2018
1
Tags
good step
ReplyDeleteآپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔