پاکستان میں کرکٹ کا میدان سجنے کو تیار، پی ایس ایل سکس کے شیڈول کااعلان کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور پی ایس ایل سکس کے شیڈول کااعلان کردیا گیا پی ایس ایل سکس 20 فروری سے 22 مارچ تک کھیلی جائے گی
پی ایس ایل کا افتتاحی میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا لیگ کے 20 میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے لیگ کے فائنل سمیت آخری 14 میچز لاہور میں ہوں گے کراچی کنگز پی ایس ایل سکس میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔