الیکشن اصلاحات 2017 کے مطابق صوبائی اسمبلی کے امیدواران 20 لاکھ جب کہ قومی اسمبلی کے امیدواران 40 لاکھ روپے کے اخراجات کر سکتے ہیں یہ تمام اخراجات مختلف اداروں کے ذریعے زیر مشاہدہ ہیں تمام امیدواران کے لیے اہم یہ ہے کہ وہ پیسے خود لگائیں یا ان کا کوئی دوست لگائے گنتی ہوں گے جیتنے والا امیدوار تو نا اہل ہوگا ہی ہارنے والا امیدوار بھی تاحیات نااہل ہوسکتا ہے۔۔۔ اخبارات کے اشتہارات' بینرز 'ہینڈ بلز اور پورٹلز کے اجازت ہے پینافلیکس چھپوانا اور بڑے بڑے ہولڈنگ بورڈز لگوانا خلاف قانون ہے جن کی سزا تین سال قید یا نااہلی کی صورت میں بھگتنی پڑ سکتی ہے
الیکشن کمیشن طرف سے جاری کردہ قوانین کے مطابق
پوسٹر 18Inch x 23inch
ہینڈ بلز 6inch x 9inch
کپڑے کا بینر 3feet x 9feet
پورٹلز 2Feet x 3feet
مختلف اداروں کے ذریعے تمام امیدواران کے اخراجات کی تفصیلات اکٹھی کی جارہی ہیں اخراجات تفصیلات فارم کے اوپر غلط درج کرنے پر امیدوارا تاحیات نااہل یا 3 سال قید بھی کیا جا سکتا ہی
Election commission الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا تمام امیدواران اور سپورٹران متوجہ ہوں
June 23, 2018
0
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔