پارلیمنٹ میں تاحال ۲۹۵ نشتیں جیت چُکی آق پارٹی۔۔۔
آق طیب اردگان کی جماعت ہے
72 فیصد رزلٹ کے ساتھ ابھی طیب اردگان پہلے نمبر پر
بہرحال دعا کیجئے ۵۰ فیصد ووٹ اردگان حاصل کر لے۔۔۔
ورنہ دوسرے مرحلے میں مشکل ہوجائے گا۔ جو ۷ جولائی کو ہوگا
سحرلیہ
جون 25, 2018
0