لیہ:احتجاج ملک غلام محمد کریانہ والے ملک تاج کے خلاف کیا جا رھا ھے
لیہ:ظفر نیوی کا کہنا ھے کہ ان لوگوں نے اپنے ملازمین کو حملہ کرنے کا کہا ھے
لیہ:مزید ان کا کہنا تھا کہ مجھے ان لوگوں کی طرف سے قتل کی دھمکیاں بھی ملی ھیں
لیہ:ظفر نیوی نے احتجاج کے لئے پوسٹر بھی اٹھا رکھے تھے
لیہ:احتجاج لیہ روڈ پر ظفر نیوی نے اپنی دکان کے سامنے کیا
سب اس مرد مجاھد کو خراج تحسین پیش کرتے ھین جس نے گرانفروشی کے خلاف علم بلند کیا
