Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Disqualified candidatesکون کہان سے نااھل ھوا دیکھیے مکمل رپورٹ

0


NA_53 Imran khan niazi disqualified
Jhang shekh Waqas akram disqualified
Jhang pp 127 aslam bharwana disqualified

Jhang Ahmad ludhiyanvi disqualified

Na_53 Shahid khaqan Abbasid disqualified

Ayesha gulalai disqualified from NA_53

 Farooq sattar bhai disqualified from karachi
Layya 3 bisharat Randhawa disqualified pp282

Fouzia qasoori disqualified

این اے 79 جسٹس افتخار کے کاغذات بھی مسترد ہو گئے




کوئٹہ:پی بی 31 کوئٹہ پر پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے

کوئٹہ:این اے 260 نصیرآباد جھل مگسی کچھی پر پی ٹی آئی کے صوبائی صدر یار محمد رند کے کاغذات نامزدگی مسترد

کوئٹہ: این اے 260 پر سابق صوبائی عاصم کر دگیلو کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردیئے گئے

کوئٹہ:پی بی 16جھل مگسی پر سردار خان رند کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردیئے گئے

کوئٹہ:پی بی10پر نواب میر عالی بگٹی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے

کوئٹہ:پی بی 13 جعفرآباد سے سابق صوبائی وزیر میر فائق علی جمالی کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردیئے گئے

کوئٹہ:پی بی9پر نوابزادہ گزین مری، سابق سینیٹر محبت خان مری کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گے


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.