پاکستان تحریک انصاف نےقومی اسمبلی کی110نشستیں حاصل کرلیں ،الیکشن کمیشن
بی این پی ، جی ڈی اے اور ایم کیو ایم نے 2،2نشستیں حاصل کرلیں ،الیکشن کمیشن
متحدہ مجلس عمل نے 10 نشستیں حاصل کرلیں ، الیکشن کمیشن
پاکستان پیپلزپارٹی نے 42نشستیں حاصل کرلیں ، الیکشن کمیشن
پاکستان مسلم لیگ ن نے63نشستیں حاصل کرلیں،الیکشن کمیشن
عوامی مسلم لیگ،پاکستان تحریک انسانیت،اے این پی کی ایک ایک نشست ہے،الیکشن کمیشن

