Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Youngest MNA in Parliment الیکشن کی تاریخ کا سب سے کم عمر ممبر قومی اسمبلی منتخب

سحرلیہ 0
پاکستان کی تاریخ مین الیکشن 2018کا سب سے کم عمر ترین ممبر قومی اسمبلی دینے مین*گجرات نے ایک اور اعزاز*اپنے نام کرلیا
گجرات کے نومنتخب ایم این اے چوہدری حسین الہی قومی اسمبلی کے سب سے چھوٹی عمر کے پارلیمنٹیرینز منتخب ہوئے ہیں جن کی عمر اس وقت 26 سال ہے ۔۔پاکستانی تاریخ می  خوش آیند بات ھے کہ نوجوان طبقہ پارلیمنٹ میی جانا شراع ھوگیا ھے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.