ن لیگ اس فیصلہ کو مسترد کرتی ہے ۔شہباز شریف
اس فیصلے کو تاریخ کے سیاہ حروف میں لکھا جائے گا ..
فیصلہ ناانصافی کی بنیاد پر کیا گیا... شہباز شریف
احتساب عدالت کا فیصلہ مسترد کرتا ہوں ..
شہباز شریف کی پریس کانفرنس
فیصلہ ناانصافی کی بنیاد پر کیا گیا...
مسلم لیگ ن اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے ۔شہبازشریف
نواز شریف کا نام پانامہ میں کہیں نہیں تھا ۔ شہبازشریف
نواز شریف کے خلاف ٹھوس شواہد نہیں تھے ۔ شہباز شریف
فیصلہ ناانصافی اور زیادتی پر مبنی ہے ۔ شہباز شریف
نندی پور کیس میں بابر اعوان کے خلاف کاروائی نہیں ہوئی ۔۔شہبازشریف
نواز شریف اور مریم نے احتساب عدالت کی 109 پیشیاں بھگتی ۔۔شہبازشریف
نیب نے بابر اعوان کے خلاف آج تک کاروائی نہیں کی ۔۔شہبازشریف
یہ فیصلہ قانونی فراڈ ہے ۔ شہبازشریف
یہ فیصلہ تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھا جائے گا ۔ شہبازشریف
نیب میں سالہہ سال سے مقدمات پڑیں ہیں ۔ شہبازشریف
فیصلہ سیاسی بنیادوں پر دیا گیا ۔ شہبازشریف
ابھی عوامی عدالت کا فیصلہ باقی ہے میں پاکستان کے کونے کونے میں جاؤنگا گلی گلی کوچوں میں جاؤنگا میں عوام کو بتاؤنگا اور اپنا مقدمہ عوامی عدالت میں رکھو گا 25 جولائی کو عوام اپنا فیصلہ سنائیں گے ۔ شہبازشریف
گوادر، ایٹمی دھماکے، موٹروے نواز شریف کے قوم کو اور پاکستان کو تحفہ ہے ۔شہبازشریف
ہم تمام آئینی اور قانونی راستے اختیار کریں گے میں مسلم لیگ ن کے الیکشن کمپین میں جانے والے امیدواروں کو کہنا چاہتا ہوں اپنے جلوسوں میں احتجاج کرو ۔ شہبازشریف
شہبازشریف کی کارکنوں سے پرامن احتجاج کی اپیل ۔۔
Even fieldشھبازشریف کی نیوزکانفرنس فیصلہ کے متعلق بریفنگ مین بڑے راز بتادیے
جولائی 06, 2018
0
Tags

